82

جعلی صحافیوں کی شامت آگئی اٹک میں ایک جعلی صحافی پکڑا گیا

, جعلی صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ۔۔۔بہت جلد جعلی صحافیوں پر ہاتھ ڈالا دیا جاے گا ۔۔۔۔۔۔ ذرایع

محمد اشتیاق ASi پٹرولنگ پولیس کوٹکے کی کاروائی ،جعلی صحافی گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پٹرولنگ گلفام ناصر وڑائچ کے حکم اور ڈی ایس پی اٹک عابد خان کی ہدایت پر اشتیاق ASI ہمراہ ٹیم چھچھ انٹرچینج پر موجود تھے کہ ایک موٹر سائیکل سوار شخص اویس ولد ناصر آیا جس نے اپنے موٹر سائیکل پر پریس کی نمبر پلیٹ آویزاں کی ہوئ تھی جب کہ تحقیق پر پتہ چلا کہ مذکورہ کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں جس پر اسکے خلاف کاروائی کی گئی واضح رہے کہ بعد ازاں معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص مرغ فروش ہے اور اس نے غیر قانونی طور پر پریس کی نمبر پلیٹ لگائی ہوئ تھی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں