ابصار عالم سے ملاقات ہوئی ہے وہ بہتر اور حواس میں ہیں، شاہد خاقان عباسی
گولی پیٹ سے دوسری طرف نکل گئی، شاہد خاقان
ڈاکٹرز کے مطابق زیادہ خطرے کی بات نہیں ، کل اینڈو اسپکوپی ہوگی، شاہد خاقان
نواز شریف نے بھی فون پر ابصار عالم کی خیریت دریافت کی، اسپتال انتظامیہ
