جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ
ڈاکٹر ماہا شاہ کہ مبینہ خودکشی کیس
مرکزی ملزمان ڈی این اے کرانے سے گریزاں
تفتیشی افسر نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی
تفتیشی افسر نے ملزمان کے خلاف عدالت سے حکم جاری کرنے کی درخواست
زیر ضمانت ملزم وقار اور جنید بار بار نوٹس بھیجنے کے ڈے این اے کے لئے پیش نہیں ہوئے، رپورٹ
ملزمان کا ڈی این اے نہ ہونے کی وجہ سے حتمی چالان پیش نہیں کیا جاسکتا، تفتیشی افسر
عدالت ملزمان سے متعلق اپنا حکم جاری کرے، تفتیشی افسر
عدالت کا ملزمان کو ڈی این اے کرانے کی ہدایت
عدالت نے تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کی ایک بار پھر مہلت
عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے حتمی چالان طلب کر لیا
عدالت نے مزید سماعت 6 فروری تک ملتوی کردی