سینئر صحافی سابق چیرمیں پیمرا ابصار عالم کو ایک طاقتور جنرل کا نام ٹویٹ کرنے کے 24 گھنٹوں کے بعد اسلام آباد میں گولی ماردی گئی

سینئر صحافی ابصار عالم پر اسلام آباد کے ایف الیون پارک میں حملہ
گولی لگنے سے زخمی
ابصار عالم کے پیٹ میں گولی لگی ہے
حالت خطرے سے باہر ہے
اسپتال منتقل کردیا گیا

ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کررہے تھے نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا

‏وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، چوہدری فوادحسین
پولیس کو واقعہ کی فوری تحقیقات کا کہہ دیا گیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات
تفصیلات سامنے آنے پر میڈیا کو آگاہ کریں گے، چوہدری فواد حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں