102

سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی جیل سے رہا گھر پہنچ گۓ .

سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی جیل سے رہا اور اپنے گھر پہنچ گۓ کچھ دیر بعد چوک یتیم خانہ دھرنا میں خطاب کریں گے.

اگر یہ ہی حرکت کرنی تھی تو گرفتار کیوں کیا عالمی جگ ہنسائی ۔۔۔۔  پولیس کا مورال ڈاؤن ۔پولیس اور رینجرز کے خلاف عوام میں نفرت ۔۔۔  پولیس جوانوں سمیت دونوں اطراف شہادتیں یا ہلاکتیں ۔۔۔۔۔  اربوں کا نقصان ۔۔۔لوگوں کی املاک کی تباہی ۔۔۔۔۔۔

 اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عوام کے دلوں میں نفرت کا بیج بو دیا

 اچھی بات ہے ۔۔۔۔۔ صلح ہو گئی ۔۔۔۔۔ لیکن سعد رضوی کی رہائی کے بعد مقتولین کی ہلاکتیں کس کھاتے میں جائیں گی

م: سب سے بڑی بات یہ کہ سعد رضوی جسے اسکے ٹولے نے بھی زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا تھا ۔۔۔۔ اسے میرے کپتان نے ایک مقبول مشہور لیڈر بنا کر اسکی زبردست کمپین چلا کر پوری دنیا میں مشہور کر دیا

 آیا جے غوری

 یہ ہوتا ہے ویژن ۔یہ ہوتی ہے قیادت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں