اپڈیٹ فیض آباد انٹرچینج
مری روڈ کو دونوں سائیڈوں سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے
اسلام آباد جانے والی اور اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی مری روڈ کنٹینر رکھ کر بند کر دی گئی ہے باقی روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہ
*کل ملک بھر میں تمام موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ سروس بند ہو سکتی ہے۔ ذرائع*
اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام داخلی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔
اس کے علاؤہ موٹر وے سے اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں اور 26 نمبر کو بھی مکمل طور پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
مری روڈ کو فیص آباد سمیت مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ کل مورخہ 20 اپریل کو کالعدم تنظیم تحریک لبیک دہرنے کے پیشِ نظر کیا ہے جبکہ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید تحریک لبیک سے مذاکرات کے تیسرے دور کے کے لئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تاہم ملک بھر میں ایک غیر یقینی صورتحال ہے۔