68

وزیراعظم کا ادھورا خطاب ؛

وزیراعظم کا خطاب ادھورا تھا، خطاب میں موجودہ کشیدہ حالات کی بہتری، معاملے کے حل کی اور مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ تاہم خطاب کے باقی تمام نقاط حقیقت پسندانہ ہیں۔ احتجاج کا یہی راستہ ہے، کہ مسلم دنیا کے حکمران ہر عالمی فورم پر آواز اٹھائیں۔ وزیراعظم نے عالمی فورمز پر مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے عملی طور پر ثابت بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں