نوشہرہ میں سابق MS DHQ اسپتال ڈاکٹر مجتبیٰ کو اینٹی کرپشن پولیس نے کروڑوں روپے کی ادویات میں گڑبڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا

نوشہرہ:-سابقہ ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر مجتبیٰ کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا
گرفتاری ڈی ایچ کیو اسپتال میں کرپشن اور بدعنوانیوں پر عمل میں لائی گئی
ایف آئی آر کے مطابق اسپتال کو گزشتہ دو سالوں کے دوران کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے
اسپتال میں کی جانے والی میڈیکل فارم سی کا کوئی ریکارڈ اسپتال میں موجود نہیں
متعدد بار اینٹی کرپشن کی جانب سے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے تحریری مراسلے بھی جاری کئے
سابق ایم ایس ڈاکٹر مجتبیٰ کسی بھی قسم کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا
سابق ایم ایس ڈاکٹر مجبتی علی کو نوشہرہ کلان کے ایک شہری گل زیب ولد میراسلم سکنہ نوشہرہ کلاں کے درخواست پر ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں