مظفرآباد میں بھی تحریک لبیک کے حق میں شٹر ڈاون ہڑتال

مظفرآباد میں بھی تحریک لبیک کے حق میں شٹر ڈاون ہڑتال..

مظفرآباد
معاہدے کی خلاف ورزی اور ریاستی دہشت گردی اور شہداء ناموس رسالت اور اسیران ناموس رسالت سے اظہار یکجہتی کے لئے علماء کرام شریک جلد لاعحہ عمل دیاجائے گا

اس ملک میں انتشار، سول نافرمانی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے، 126 دن دھرنے دینے والے، ملک کو جام کرنے والے، چینی صدر کے دورے کو روکنے والے اور ماڈل ٹاؤن کا انصاف مانگنے والے نیازی نے لاہور میں ماڈل ٹاؤن سے بڑا آپریشن کر کے سینکڑوں نہتے شہریوں کو قتل کر دیا.

انشاءاللہ اس کی حکومت کے لیے انہی شہدا کا خون کافی ہے. اللہ تعالیٰ اس کو اور اسکے حواریوں کو ، اور اسکو سپورٹ کرنے والوں کو اس دنیا میں ذلت و خوار کرے اور عبرت کا نشان بنائے. آمین.

#ریاستی_دہشتگردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں