بحریہ ٹاون فیز 7 راولپنڈی KFC میں کچھ افراد کا اسٹاف کے ساتھ جھگڑا۔زرائع
جھگڑا کھانے اور بل کے تنازعے پر ہوا۔زرائع
عمارت کو بڑا نقصان شیشے دروازے ٹیبل توڑ دئیے۔زرائع
سرعام فائرنگ کر کے علاقہ میں خوف و حراس پھیلا دیا گیا۔زرائع
موقع پر دو افراد شدید زخمی جنھیں ہستپال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زرائع
بحریہ سکیورٹی اور پولیس کو بر وقت اطلاع کر دی گئی تھی۔زرائع
ہمیشہ کی روایات کو برقرار رکھتے ہوۓ موقع واردات پر سیکیورٹی اس وقت پہنچی جب تمام ملزمان موقع واردات سے فرار ہوچکے تھے۔زرائع