تحریک لبیک کے 14 گرفتار کارکن انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ملزمان کے خلاف پرتشدد کارروائیوں اور پولیس افسر کو زخمی کرنے کے الزام میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔ پولیس سے آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان طلب
