تحریک لنیک کے پھڈے میں جنرل کا بیٹا بھی رگڑے میں آگیا

*‏سب سے بڑی خبر*
راولپنڈی پولیس نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل (ر) حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل خلاف تحریک لبیک پاکستان کے گرفتار لیڈر سعد رضوی سے اظہار یکجہتی و فورسز کو دھمکیاں دینے کے جرم میں دھشت گردی کی دفعات تحت مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں