اسلام آباد: :: تھانہ آئی نائن پولیس کی کارروائی
دوران سپیشل چیکنگ اورنگزیب نامی مشکوک شخص گرفتار
ملزم کے قبضہ سے دو پسٹل ایک 12 گن اور ایمونیشن برآمد
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی
کارروائی ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل محمد اقبال کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے
ایس پی انڈسٹریل ایریا زون لیاقت حیات خان نیازی نے پولیس ٹیم کو شاباش دی