-
سینئروزیرپنجاب عبدالعلیم خان اوروفاقی وزیرریلوےاعظم سواتی کی لاہورمیں ملاقات
باہمی دلچسپی اوردیگر اہم سیاسی و حکومتی امور پرتبادلہ خیال ہوا۔
عبدالعلیم خان نےاعظم سواتی کوریلوےکالونیوں کےمسائل سےآگاہ کیا
وزیرریلوے نےمسائل کےحل کی یقین دہانی کروائی اور موقع پراحکامات جاری کیے۔