جڑانوالہ۔ٹریفک کے المناک حادثہ میں باپ بیٹا جاں بحق۔ٹرالر ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کو کچل ڈالا۔

“ٹریفک حادثہ/2 جاں بحق”

جڑانوالہ۔ٹریفک کے المناک حادثہ میں باپ بیٹا جاں بحق۔

جڑانوالہ۔ٹرالر ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کو کچل ڈالا۔

جڑانوالہ۔جاں بحق ہونیوالے افراد کی شناخت ذاکر حسین اور عثمان ساکن 103 ر-ب کے نام سے ہوئی۔

جڑانوالہ۔اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو تحویل میں لیکر پولیس کے سپرد کر دیا۔

جڑانوالہ۔حادثہ کا مرتکب ڈرائیور فرار ہو گیا۔

جڑانوالہ۔حادثہ 77 ر-ب لوہکے کمال ٹیکسٹائل ملز کے قریب پیش آیا۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں