‏بارہ کہو میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات رات 3 بجے تک مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں فرانس سفارت خانے کو جانے والے تمام راستے بند ،

‏بارہ کہو میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات
رات تین بجے تک مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں جاری رہیں پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں ٹریفک کھول دی گئ فیض آباد پل پر بھی پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات فرانس سفارت خانے کو جانے والے تمام راستے بند ،
‏راولپنڈی میں میڑو ٹریک سے جھڑپوں کے بعد تحویل کی. لیے جانے والے مظاہرین کو ایک دوسرے کے کپڑوں سے باندھ کر تھانوں میں منتقل کیا گیا

‏امن وامان کی خراب صورتحال۔۔پنجاب کے آٹھ شہروں میں رینجرز تعینات۔
لاہور،راولپنڈی،ملتان،گجرات،بہاولپور،منڈی بہاوالدین،جہلم اور بہاولنگر میں رینجرز تعینات۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں