ٹرین کے ساتھ ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے شوق نے راولپنڈی میں ایک نوجوان کی جان لے لی

گزرتی ٹرین کے ساتھ ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے شوق نے راولپنڈی میں ایک نوجوان کی جان لے لی۔ اسے اندازہ ہی نہ تھا کہ ٹرین کی پٹڑی سے مناسب فاصلہ رکھنا ضروری ہے۔ پٹڑی پلیٹ فارم سے کچھ دور ہوتی ہے مگر اس کے باوجود ٹرین بالکل پلیٹ فارم کے ساتھ آ کر رکتی ہے

=”http://sahafi.online/wp-content/uploads/2021/01/IMG_5018.mp4″][/video]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں