گرين بيلٹ کو ختم کر کے پکا کر ديا تھا اور وہاں پارکنگ بنائی گئی جس پر انتظاميہ نے فوری ايکشن کر کے قبضہ ختم کروا ديا
قانونی کروائی بھی عمل ميں لائی گئی اور تمام ايريا کلئیر کروا ديا گيا
اپریشن کی نگرانی ایڈیشنل ایس پی فرحت کاظمی اور اسسٹنٹ کمشنر کورال نے کی۔