166

ڈيرہ تاجی کھوکر کے باہر گرين بيلٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش پر اسلام آباف انتظاميہ،کا فوری ايکشن

گرين بيلٹ کو ختم کر کے پکا کر ديا تھا اور وہاں پارکنگ بنائی گئی جس پر انتظاميہ نے فوری ايکشن کر کے قبضہ ختم کروا ديا

قانونی کروائی بھی عمل ميں لائی گئی اور تمام ايريا کلئیر کروا ديا گيا
اپریشن کی نگرانی ایڈیشنل ایس پی فرحت کاظمی اور اسسٹنٹ کمشنر کورال نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں