86

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اسلام آباد: : آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

تربیت کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

34 ویں ریکروٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا، پریڈ اورمہمانوں سے خطاب کیا۔

ٹریننگ میں کامیاب ریکروٹس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

آپ خوش قسمت ہیں جن کو اللہ تعالٰی نے عوام کی بھلائی کے لیے موقع فراہم کیا، آئی جی اسلام آباد

آپ ذہن نشین کرلیں کہ ہم سب عوام کے خادم ہیں نہ کہ عوام ہماری خادم، قاضی جمیل الرحمان

یقین جانیں جتنا سکون کسی کی مدد کرنے میں ملتا ہے کسی اور کام میں نہیں، آئی جی

آپ لوگوں کے ساتھ بھلائی کریں کوئی وجہ نہیں کہ آپ کو عزت نہ ملے، آئی جی اسلام آباد

آپ محکمہ پولیس کا نام روشن کرنے کی لیے اپنا کردار ادا کریں، آئی جی اسلام آباد

سچے دل کے ساتھ آج یہ عہد کریں انسانی خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے، ائی جی اسلام آباد

قانون کی پاسداری کرتے ہوئے عوام کو بلاتفریق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، ائی جی اسلام آباد

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے، آئی جی اسلام آباد

شہریوں کو عزت دینا ان کے مسائل حل کرنا ہماری ترجیحات ہونی چاہیے، آئی جی اسلام آباد

میں پولیس کے ان شہداء کو بھی سلام پیش کرتا ہوں جن افسران و جوانوں نے شہریوں کی جان و مال کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ائی جی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں