اسلام آباد
کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 501 ہوگئی
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار 602 ہوگئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 584 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،
پنجاب میں 2 لاکھ 50 ہزار 459 جبکہ سندھ میں 2 لاکھ 69 ہزار 126 کیس رپورٹ ہوئے
خیبر پختونخوا میں 99 ہزار 595 اور بلوچستان میں 20 ہزار 321 کیس رپورٹ ہوئے
گلگت بلتستان میں 5 ہزار 127، اسلام آباد میں 66 ہزار 380 کیس رپورٹ ہوئے
آزاد کشمیر میں 14 ہزار 594 کیسز رپورٹ ہوئے