کراچی پولیس کا سرچ آپریش مدینہ کالونی کے دوران داخلی و خارجی راستے سیل گھر گھر تلاشی کا عمل جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پرمتعدد گھروں کی تلاشی لی گئی

مدینہ کالونی پولیس کا سرچ آپریشن

سرچ آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستے سیل

آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی کا عمل جاری

آپریشن لاسی محلہ میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا

آپریشن کی کمانڈ ایس ایچ او مدینہ کالونی سالم رند کررہے ہیں

آپریشن کے دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی

مشکوک افراد کے کوائف چیک کیئے جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں