152

امتیاز سپر اسٹور پر ناپ، تول میں کمی کا پردہ چاک کیش کاونٹر پر اسٹاف چوری میں ملوث

بڑا اسٹور، بڑا نام، اہلیان کراچی کے ساتھ بڑا فراڈ

امتیاز سپر اسٹور پر ناپ، تول میں کمی کا پردہ چاک

ایک ہوشیار شہری نے امتیاز سپر اسٹور کا دھندا بے نقاب کردیا

کیش کاونٹر پر موجود امتیاز سپر اسٹور کا اسٹاف چوری میں ملوث

صارف نے گھر پہنچ کر خریدی ہوئی سبزی کا وزن کیا تو بھانڈا پھوٹ گیا

امتیاز سپر اسٹور سے خریدی گئی تمام سبزیوں میں آدھا کلو کا فرق پایا گیا

خریدار نے امتیاز سپر اسٹور آکر ان ہی کی کاونٹر پر مشین سے وزن کرکے چوری ثابت کی

صارف نے امتیاز سپر اسٹور میں ان ہی کی انتظامیہ اور اسٹاف کی موجودگی میں ویڈیو بنا ڈالی

ویڈیو بنانے کے دوران ایک اور صارف نے بھی امتیاز سپر اسٹور کی جانب سے بے ایمانی کی شکایت کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں