91

کراچی:لانڈھی داؤد چالی کے قریب گھر میں خودکشی پھندالگا کر ایک خاتون ہلاک

کراچی:لانڈھی داؤد چالی کے قریب گھر میں خودکشی پھندالگا کر ایک خاتون ہلاک۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر30سال۔چھیپا ذرائع۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں