کمشنر ایاز مندوخیل کے چھوٹے بھائی میر وائس خان کو لینڈ مافیا کے سرغنہ راجا ناصر اور اس کے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

اسلام آباد

وزیر اعظم عمران خان کے گھر کے ساتھ بنی گالہ میں لینڈ مافیہ نے ایک اور جان لی لے

پختونخوا میپ کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر رضا محمد رضا کے بھتیجے اور کمشنر ایاز مندوخیل کے چھوٹے بھائی میر وائس خان کو لینڈ مافیا کے سرغنہ راجا ناصر اور اس کے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

راجا ناصر نے میر وائس کو بنی گالہ میں پلاٹ فروخت کیا تھا، زرائع

لینڈ مافیہ کے سرغنہ راجہ نے وہی پلاٹ کسی اور شخص کو بھی فروخت کر دیا تھا، زرائع

میر وائس اس سے بات کرنے گیا تو وزیر اعظم کے گھر کی حدود میاں دن دیہاڑے معمولی تکرار پر راجا ناصر اور اس کے ساتھیوں نے میر وائس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاش کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کرتے ہوئے میر وائس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

بنی گالہ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

مجرمان ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب

لینڈ مافیا کے سرغنہ راجا ناصر کے خلاف پولیس نے ایف آئی آر درج

بنی گالہ اسلام آباد میں ایسے واقعات آئے روز رونما ہورہے ہیں

کمشنر ایاز مندوخیل کے چھوٹے بھائی میر وائس خان کو لینڈ مافیا کے سرغنہ راجا ناصر اور اس کے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں