کراچی:ملیر میمن گوٹھ میں 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ
کراچی:مقدمے میں نامزد چاروں ملزم گرفتار کر لیے گئے، پولیس
ملزموں میں عدیل، مزمل، سبحان اور عارض شامل ،عمریں 14 سے 15 سال ہیں، پولیس
کراچی:متاثرہ لڑکی سےمبینہ زیادتی کا واقعہ جنوری میں پیش آیاتھا، پولیس
کراچی:مقدمے میں نامزد ملزموں نے لڑکی کی ویڈیو بھی بنائی تھی، پولیس
کراچی: ویڈیو وائرل ہونے پر لڑکی کے اہل خانہ کو واقعہ کا علم ہوا، پولیس
کراچی: ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے خود اہل خانہ کو تلاش کیا، پولیس
کراچی:اہل خانہ سے درخواست کر کےواقعے کا مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
کراچی: مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج ہوا ہے، پولیس
کراچی: مقدمے میں دھمکی، زیادتی اور دھمکی کی دفعات لگائی گئی ہیں، پولیس
