جرمن وزیر خارجہ ہیکو مااس کی دعوت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گیارہ سے تیرہ اپریل دو روزہ جرمنی کا دورہ کریں گے ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا اہم بیان
جرمن وزیر خارجہ ہیکو مااس کی دعوت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گیارہ سے تیرہ اپریل دو روزہ جرمنی کا دورہ کریں گے ترجمان دفتر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ جرمن ہم منصب سے مزاکرات کریں گے ترجمان دفتر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے ترجمان دفتر خارجہ

دوطرفہ مزاکرات میں تجارت سرمایہ کاری صحت سیکیورٹی دفاع تعلیم اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوگی ترجمان دفتر خارجہ

اس سال پاکستان اور جرمنی سفارتی تعلقات کے ستر سال مکمل ہورہے ہیں ترجمان دفتر خارجہ

اس حوالے سے مختلف تقاریب منعقد ہوں گی ترجمان دفتر خارجہ

جرمنی یورپی یونین میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے ترجمان دفتر خارجہ

جرمنی میں ایک لاکھ سے زاءد سمندر پار پاکستانی آباد ہیں ترجمان دفتر خارجہ

جرمن وزیر خارجہ نے مارچ ٢٠١٩ میں پاکستان کا دورہ کیا تھا ۔ترجمان دفتر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں