118

پنجاب اور اسلام آباد میں 40 ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ اسلام آباد میں پکڑا گیا لوٹا ہوا سامان برآمد

پنجاب اور اسلام آباد میں 40 ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ اسلام آباد میں پکڑا گیا لوٹا ہوا سامان برآمد
بنی گالہ پولیس کے ہاتھوں بدنام زمانہ ڈاکو گینگ (شان گینگ) کا لوٹ مار ، لوٹا ہوا سامان برآمد۔
اس گروہ نے اسلام آباد اور پنجاب میں 40 سے زائد ڈاکوؤں کے واقعات کا اعتراف کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں