83

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس‏37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ‏ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے 12 افسران شامل

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس، آئی ایس پی آر

‏37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر

‏ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے 12 افسران شامل ہیں، آئی ایس پی آر

‏ترقی پانے والوں میں شہریار پرویز بٹ، عمر مقبول اور محمد عاصم خان شامل، آئی ایس پی آر

‏غلام محمد، محمد ندیم اشرف، عامر اشفاق کیانی، اور محمد امتنان بابر بھی ترقی پانے والوں میں شامل، آئی ایس پی آر

‏عبدالسمیع، عمر احمد شاہ اور محمد شاہد صدیق کو بھی ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر

‏محمد فرحان یوسف، امیر الدین اور محمد عرفان خان بھی ترقی پانے والوں میں شامل، آئی ایس پی آر

‏نور ولی خان، کمال انور چودھری، سلمان معین اور نسیم انور بھی ترقی پانے والوں میں شامل

‏ملک امیر محمد خان ، عدنان سرور ملک، محمد قذافی اور محمد نعیم اختر بھی ترقی پانے والوں میں شامل

‏محمد شہاب اسلم، ندیم یوسف، فرخ شہزاد راوَ اور خرم نثار بھی ترقی پانے والوں میں شامل

‏میڈیکل کور کے افتخار احمد ستی، سید عادل حسنین بھی ترقی پانے والوں میں شامل

‏بریگیڈیئر عرفان علی مرزا، محمد رفیق ظفر، محمد وسیم اور سہیل امین بھی ترقی پانے والوں میں شامل

‏نصیر احمد، اعجا زغنی، ارشد نسیم اور ندیم احمد رانا بھی ترقی پانے والوں میں شامل، آئی ایس پی آر

‏مسز قمرالنسا چودھری اور مسز شازیہ نثار بھی ترقی پانے والوں میں شامل، آئی ایس پی آر

‏میڈیکل کور کی 2 خواتین مسز قمرالنسا چودھری اور مسز شازیہ نثار بھی ترقی پانے والوں میں شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں