کورونا وائرس کی تیسری لہر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا آ ج رات 12 بجے سے تمام بس اڈے بند کردئیے جائیں گے، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد

کورونا وائرس کی تیسری لہر

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا

آ ج رات بارہ بجے سے تمام بس اڈے بند کردئیے جائیں گے، ڈی سی اسلام آباد

کوئی ٹرانسپورٹ نا شہر میں داخل ہو سکے اور نا باہر جا سکے گی، حمزہ شفقات

پابندی اتوار کی رات بارہ بجے تک جاری رہے گی، حمزہ شفقات

یہ پابندی گڈز ٹرانسپورٹ پر نافذ العمل نا ہوگی، ڈی سی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں