اٹک
*حضرو تربیلا موڑ طارق ہوٹل میں سسر نے داماد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا*
عینی شاہدین کے مطابق سسر کی داماد پر فائرنگ، جس کے نتیجے میں پیرداد گاؤں کا رہائشی 40 سالہ قاضی شاہد ولد محمد کریم موقع پر جاں بحق ہو گیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حضرو کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں کی طبی امداد کوشش لیکن مقتول دم توڑ چکا تھا