92

اسلام آباد میں ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار گاڑی پکڑی گئی لیکن پولیس کچھ چھپا رہی ہے

اسلام آباد میں گزشتہ روز بارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ کرنے والی گاری اوت ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی ایس ایس پی آپریشن نے کیا
گزشتہ روز بارہ کہو میں مری روڈ پر چلتی گاڑی سے ہوائی فائرنگ کو وڈیو وائرل ہوگئی تھی جس پر ایس ایس پی نے متعلقہ ایس پی کو کارروائی کرمے کی ہدایت سوشل میڈیا پر پر ہی جاری کردی تھیں
سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر اسلام آباد کے صحافی علی عمران عباسی نے وڈیو اس پیغام کے ساتھ شئر کی کہ ” ‏اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں سرعام ہوائی فائرنگ پولیس کیا کر رہی ہے کیا قانون صرف شادی پر پٹاخے چلانے والوں کے لئے حرکت میں آتا ہے یا ان جیسوں پر بھی کوئی ہاتھ رکھے گا؟ ”
انہوں نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشن کو بھی ٹیگ کیا ہے
لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ گاڑی کا مالک کون ہے اور اسواقعہ کا ذمہ دار کون ہے؟ پولیس معاملے میں کچھ چھپا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں