69

اٹک پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی بین الصوبائی سمگلر سے13کلو200گرام چرس برآمد

اٹک پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی بین الصوبائی سمگلر سے13کلو200گرام چرس برآمد
تھانہ اٹک خورد پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کامیاب کاروائی کے دوران چارسدہ روڈ بخشی پل پشاور سے تعلق رکھنے والےمنشیات کے بین الصوبائی سمگلرانارگل سے13کلو200گرام چرس برآمد کر لی
منشیات سمیت حراست میں لیے گئےسمگلرکےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں