82

راولپنڈی پولیس نے جواء کھیلنے والے 10قمار باز گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم 22ہزار900 روپے، 06 عدد موبائل فونز اور تاش برآمد کرلئے

‏گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، بذریعہ تاش جواء کھیلنے والے 10قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 22ہزار900 روپے، 06 عدد موبائل فونز اور تاش برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ قماربازوں کے خلاف کاروائی ایس ایچ او گنجمنڈی، تنویر اے ایس آئی اور انکی ٹیم نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں