اسلام آباد سےپرطانیہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار مسافروں کوشیدمشکلات کاسامنا

اسلام آباد:پرطانیہ جانے والی پی آئی اے کی پروازPK-9757 تاخیر کا شکار
اسلام آباد:پرواز تاخیر ہونے سے پاکستانی مسافروں کوشیدمشکلات کاسامنا
پرطانیہ جانے والی پی آئی اے پروازکوآج دن ایک بج کر 40 منٹ پراڑان بھرنا تھی

کورونا کی تیسری لہرکی شدت کے باعث پاکستان کوریڈ زون میں شامل کیا گیا تھا
شیڈول فلائٹ کے مطابق پی آئی اے پروازکوکل صبح برطانوی وقت کے مطابق صبح 4 بجے پہنچناچاہیے
پروازکی تاخیرکے باعث مسافروں کوہوٹل میں10 روزکیلئے قرنطینہ کرنا پڑے گا
ہوٹل میں10 روزقرنطینہ کرنے کے پاکستانی اخراجات 5 لاکھ کے برابرہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں