افغان حکومت نے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان جانے والے پارلیمانی وفد کو کابل ائیر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔ کہا جا رہا ہے مدعو کرنے والوں نے افغان حکومت سے اجازت نہیں لی تھی۔ جبکہ کابل ائیر پورٹ پر شیڈول کے مطابق قندھار سے آنی والی فلائیٹ نے لینڈ کیا تھا۔۔
*افغان حکومت نے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان جانے والے پارلیمانی وفد کو کابل ائیر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔*
*افغان حکومت نے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان جانے والے پارلیمانی وفد کو کابل ائیر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔*
*اسد قیصر نے شرمندگی سے بچنے کے لیے کہا گیا آپ دورہ دوبارہ کیا جائے گا*
*کہا جا رہا ہے مدعو کرنے والوں نے افغان حکومت سے اجازت نہیں لی تھی۔*
*جبکہ کابل ائیر پورٹ پر شیڈول کے مطابق قندھار سے آنی والی فلائیٹ نے لینڈ کیا تھا۔۔*
*نیا پاکستان بننے کے بعد سفارتی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں*
*کشمیر کاز پر کسی بھی ملک نے پاکستان کا ساتھ نہیں دیا بلکہ دنیا کے پریشر سے پاکستان نے کشمیر کی بات ہی نہیں کی*
*حالات یہ بنا دیے کہ پورے یورپ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا*
*فٹبال کی انٹرنیشنل فیڈریشن نے ہماری رکنیت معطل کردی*
*ہمارے وزیر داخلہ کو برطانیہ نے ویزا دینے سے انکار کردیا*
*ہم سفارتی سطح پر اتنے کمزور ہوگئے کہ اپنی کوئی شرط منوائے بغیر انڈیا کو افغانستان تجارت کے لئے واہگا باڈر کھول کر دینا پڑا*
*ماحولیاتی کانفرنس میں ہمارے ہمسایہ ملکوں کو امریکہ نے بلایا لیکن پاکستان کو بلانا مناسب نہیں سمجھا*
*یہ تھا عمران خان جس نے سبز پاسپورٹ کی کی ویلیو بڑھانا تھی لیکن عمران خان کے آنے کے بعد بدقسمتی سے پاکستانی پاسپورٹ کی ویلیو جنگ زدہ ملکوں کی فہرست میں چلی گئی ہے*
*عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے پر شکریہ کس کا ادا کرنا ہے عمران خان کا یا اس کو لانے والو کا یا اکٹھا دونوں کا*