راولپنڈی اڈیالہ گاوں میں پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ درجنوں افراد سمیت خواتین کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ گاوں میں پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ ،

پولیس نے درجنوں افراد سمیت خواتین کو حراست میں لے لیا ۔

پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی
ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں