113

محکمہ تعلیم سندھ نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ یکم سے آٹھویں جماعت تک میں عملی طور پر تدریسی عمل معطل کر دیا گیا ہے، وزیر تعلیم سعید غنی

محکمہ تعلیم سندھ نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ یکم سے آٹھویں جماعت تک میں عملی طور پر تدریسی عمل معطل کر دیا گیا ہے، وزیر تعلیم سعید غنی

22 اپریل سے سندھ بھر میں عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا، وزیر تعلیم سعید غنی

اگر خدانخواستہ صوبے کے کسی اضلاع میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا ہے تو وہاں کی ضلعی انتظامیہ اس اضلاع کے حوالے سے فیصلہ کرسکتی ہے۔ سعید غنی

الحمدللہ اس وقت صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں ہے، سعید غنی

اس وقت سندھ میں کوئی مخصوص ضلع متاثر نہیں ہے، سعید غنی

سندھ کے تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کی شرح 2.6 فیصد ہے، وزیر تعلیم سعید غنی

نویں سے بارہویں جماعت تک کا تعلیمی عمل بلا تعطل جاری رہے گا، سعید غنی

نویں جماعت سے بارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے، سعید غنی

بغیر امتحانات کے کسی کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا، سعید غنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں