91

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش آمد بھٹو کے مزار پر حاضری

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش آمد

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری کے وقت کرونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو اور شہید مرتضی بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی
Team PYO

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں