1۔ کراچی کے مختلف علاقوں لیاقت آبادٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن،کورنگی ٹاؤن، لانڈھی ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن، گلستان جو ہر، کلفٹن ٹاؤن، بن قاسم ٹاؤن، ملیر ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، گلبرگ ٹاؤن، کیماڑی ٹاؤن، لیاری ٹاؤن، صدر ٹاؤن اور گردو نواع کے علاقوں میں رینجرز کا سر چ آپر یشن۔تر جمان سندھ رینجرز
2۔ آپریشن علاقے میں موجود کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔تر جمان سندھ رینجرز
3۔ آپریشن میں رینجرز موٹر سائیکل اسکواڈ اور النساء فورس بھی شریک۔ تر جمان سندھ رینجرز
4۔ مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فکیشن کے ذریعے کرمنل ریکارڈ چیکنگ کا عمل جاری۔ تر جمان سندھ رینجرز
5۔ آپریشن میں داخلی و خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔ تر جمان سندھ رینجرز
*وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے قومی دن پر وزیراعظم شیخ حسینہ کو مبارکباد دی*
دو پولیس افسروں نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کے بجائے انہیں تحفظ دیا آئی جی خیبر پختون خواہ نے دونوں مو معطل کردیا
اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر نے پاکستان میں آئی ایل او برانچ کے ڈائریکٹر گیر ٹنسٹول سے سید صغیر بخاری کی موجودگی میں ملاقات کی
نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی شہری اب نہ صرف شناختی کارڈ اور دیگر شناختی دستاویزات بنوانے کی درخواستوں کے لئے تمامتر کارروائی موبائل فون پر ہی مکمل کر سکتے ہیں طارق ملک
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں خدمات پر مختلف شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا*