شیئر کریں نیلم پل سے عورت نے چھلانگ مار دی پانی کا بہاو کم ھونے کی وجہ سے عورت کی جان بچا لیٸی گٸی admin اپریل 4, 2021April 4, 2021 0 تبصرے Post Views: 15 نیلم پل سے عورت نے چھلانگ مار دی پانی کا بہاو کم ھونے کی وجہ سے عورت کی جان بچا لیٸی گٸی عورت کی چھلانگ لگانے کی وجوھات نہ معلوم ھو سکی عورت کو رسیکو کر لیا گیا عورت کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ روانہ کر دیا گیا