بلاول ھاؤس میں 24 کو محفل میلاد ھوگی ۔ بختاور کی سادہ پروقار مہندی کی تقریب مورخہ 27 جنوری کو ھوگی ۔ چیئرمیں صاحب نے بہن کی شادی کے سلسلے میں ایک ھفتے کے لئے سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ھیں ۔
مورخہ 29۔ جنوری کو بختاور کا نکاح محمود چوھدری سے منعقد ھوگا اور 30۔ جنوری کو بارات کا استقبال کیا جائے گا ۔ اس شادی میں کل ایک ھزار مہمان مدعو کیے جائیں گے ۔ جن میں ملک کے سیاسی لیڈران اور ملٹری سول اور جوڈیشری کے اعلی عہدیداران بھی شامل ھوں گے ۔
