تعلیمی ادارےبندرہیں گےیاکھلیں گے؟فیصلہ منگل کوہوگا
این سی اوسی کاتعلیمی اداروں سےمتعلق اہم اجلاس6اپریل کوطلب،شفقت محمود
تعلیمی اداروں کوکھولنےیانہ کھولنےسےمتعلق فیصلہ کیا جائےگا،شفقت محمود
این سی اوسی اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کابھی جائزہ لیاجائےگا،شفقت محمود
تعلیم اورصحت سےمتعلق ملک بھرکی صورتحال کاجائزہ لیکرفیصلہ کیاجائےگا،شفقت محمود