90

این سی اوسی کاتعلیمی اداروں سےمتعلق اہم اجلاس6اپریل کوطلب ‏تعلیمی اداروں کوکھولنےیانہ کھولنےسےمتعلق فیصلہ کیا جائےگا،شفقت محمود

‏تعلیمی ادارےبندرہیں گےیاکھلیں گے؟فیصلہ منگل کوہوگا

‏این سی اوسی کاتعلیمی اداروں سےمتعلق اہم اجلاس6اپریل کوطلب،شفقت محمود

‏تعلیمی اداروں کوکھولنےیانہ کھولنےسےمتعلق فیصلہ کیا جائےگا،شفقت محمود

‏این سی اوسی اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کابھی جائزہ لیاجائےگا،شفقت محمود

‏تعلیم اورصحت سےمتعلق ملک بھرکی صورتحال کاجائزہ لیکرفیصلہ کیاجائےگا،شفقت محمود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں