بہاولنگر خاتون نے دل برداشتہ ہو کر سپرے پی کر خودکشی کرلی
بہاولنگر والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ہوکر بیٹی نے سپرے پی لی
بہاولنگر خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ریسکیو
بہاولنگر خاتون بہاولنگر کے نواحی علاقہ پکا مربع کی رہائشی ہے
بہاولنگر جاں بحق ہونيوالی خاتون کی شناخت نسیم بی بی کے نام سے ہوئی ریسکیو