کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار

انٹیلی جنس اطلاع پر کی گئی کارروائی میں مبینہ دہشتگرد رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا، سی ٹی ڈی

ملزم کلفٹن میں غیر ملکی ریسٹورنٹ پر ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے دھماکا کرنا چاہتا تھا ،سی ٹی ڈی

ملزم کو بیرون ملک میں روپوش کمانڈر کی جانب سے دو مقامات پر حملہ کرنے کا حکم ملا تھا ، سی ٹی ڈی

ملزم نے ابراہیم حیدری کراچی میں سی پیک پراجیکٹ پر کام کرنے والے غیر ملکیوں پر بھی حملہ کرنا تھا،سی ٹی ڈی

ملزم کے پاس موجود آئی ای ڈی ڈیوائس کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے ناکارہ بنایا گیا ،ذرائع سی ٹی ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں