اسلام آباد بھارہ کہو کے ایریا میں نئی آبادی میں 7 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل

علاقہ تھانہ بھارہ کہو کے ایریا میں نئی آبادی میں 7 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل

بچی کی لاش کھوئی سٹاپ کے نزدیک زیر تعمیر مکان میں سے ملی۔

ادن نامی لڑکی جس کی عمر 7 سے 8سال ہےجسے تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس زرائع

موقعہ سے حمزہ نامی لڑکا جس کی عمر تقریباً 15/16 سال ہے کو پولیس گرفتار کر۔لیا۔

پولیس نے لاش قبضہ می لیکر پولی کلینک پوسٹ ماڑٹم کرانے کے لئے۔ منتقل کردی ۔

پولیس کا مزید تفتیش کاعمل جاری ھے۔ اور مقدمہ درج کیا جائیگا۔۔۔۔
بھارہ کہو میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کا معاملہ۔

چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کا واقعہ کا نوٹس۔

8 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل انسانی حقوق کے خلاف ہے، مہرین رزاق بھٹو

اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، چیئر پرسن قائمہ کمیٹی انسانی حقوق

مہرین رزاق بھٹو کا واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم،

قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعہ کی شفاف تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کروائیں، چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق

واقعہ میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق

بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات کی روک تھام کے لیے میڈیا اور سول سوسائٹی کردار ادا کرے، مہرین رزاق بھٹو

مہرین رزاق بھٹو کا متاثرہ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔

چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی بچی کے اہلخانہ کو انصاف دلانے کی یقین دہائی،

ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کا اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں