کندھ کوٹ ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ 2 پولیس اہلکار شہید2 اہلکار زخمی

کندھ کوٹ – تھانہ بی سیکشن کے حدود دبئی ہوٹل کے مقام پر ڈاکوں کا کار پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں کار پر سوار ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی
خمیوں میں واجد اور مزار گولو شامل ہیں، پولیس
اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل واضح رہے کہ ایک ہی رات میں یہ ڈاکوؤں کا چوتھی واردات ضلعی بھر میں نکلنا تو پھلے سے ہی دشوار تھا اب تو رہنا بھی مشکل ہوگیا ہے
کندھ کوٹ ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں

کندھ کوٹ زور گڑ کے مقام پر ڈاکووں نے گشت پر مامور پولیس موبائل پر حملہ کر دیا حملے میں دو پولیس اہلکار مقصود بنگلانی اور ادب حسین جکھرانی شہید ہوگئے ہیں اور آفتاب اور ڈرائیور صدام حسین زخمی ہوئے ہیں لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں سکھر ہسپتال رفر کر دیا گیا ہے دوسری جانب اطلاع ملنے پر پولیس نے ناکابندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا پولیس نے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے کسی بھی صورت میں ڈاکوؤں کو معاف نہیں کیا جائے گا ایس ایس پی عرفان علی سموں

کندھ کوٹ – ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ دو پولیس اہلکار شہید ۔ دو ۔ زور گڑ کے مقام پر ڈاکووٴں نے گشت پر مامور پولیس موبائل پر حملہ کر دیا
کواقعے میں دو اہلکار شہید دو زخمی ہوگئے
شھيد ہونے والوں میں مقصود احمد اور ادب حسین شامل ہیںطلاع ملنے پر پولیس کا ناکابندی سرچ آپریشن لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
خموں کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں سکھر ہسپتال رفر کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں