فرانس نے بھی عمران خان کی مکاریوں کو بے نقاب کرنا شروع کردیا عمران خان کی مکاریاں انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بن گئیں

9 مئی کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون کی تصویر جعلی نکلی.

فرانس کے ٹی وی چینل France24 کی تحقیق کے مطابق یہ تصویر آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تخلیق کردہ ہے نہ کہ کسی کیمرامین کی کھینچی ہوئی.

*یاد رہے کہ 19 مئی رات گیارہ بجے چیئرمین تحریک انصاف نے ایک ٹویٹ میں اسی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے خواتین کو حقیقی آزادی کا مظہر اور صنف آہن قرار دیا* تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں