مستونگ/فائرنگ
مستونگ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ
ایک پولیس اہلکار شہید
انسداد پولیو ٹیم کے اہلکار محفوظ رہے حملہ اور موقع سے فرار
ضلع مستونگ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ
فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہیدحملے میں انسداد پولیو ٹیم کے اہلکار محفوظ رہے ، ذرائع
واردات کے بعد حملہ اور موقع سے فرار